Pakistani Eunuchs quest for justice and dignity in Imran Khan’s ‘Naya Pakistan’

Pakistani Eunuchs quest for justice and dignity in Imran Khan’s ‘Naya Pakistan’

اسلام آباد کے رانی خان سے ملیں۔ ایک خواجہ سرا جس نے اپنی برادری کے لوگوں کو دینی تعلیم دینے کا کام اٹھایا ہے۔ اپنے وسائل سے رانی نے اپنا گھر مدرسے میں تبدیل کردیا ہے جہاں 40 خواجہ سرا دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: