Court order on Varanasi mosque unacceptable: Muslim board

Court order on Varanasi mosque unacceptable: Muslim board

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے جمعہ کے روز ورانسی سیول کورٹ کا گیانواپی مسجد کا معائنہ کرنے کے حکم کی مذمت کرتے ہے کہا کہ یہ قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے اور ناقابلِ قبول ہے، اُنہونے نے مسلمانون سے پُرسکون رہنے اور مایوس نے ہونے کو کہا جیسا کہ اُنکا قانونی محکمہ اس معاملہ پر نظر رکھیں ہوئے ہے، سیول کورٹ نے ہندوستان کے آثار قدیمہ کے سروے-ASI کو گیانوپی مسجد کے تحقیق کا حکم دیا ہے تاکہ یہ پتہ کیا جہ سکے کہ کیا مسجد کیسی مندر کو مسمار کرکے بنایا گیا ہے یا نہیں، وہی مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کی تحفظِ عبادتگاہ قانُون 1991 کِ تحت ہر عبادت گاہ کو سال 1947 کِ مطابق اپنی اپنی جگہ پر برقرار رکھا جائیگا، بورڈ نے یہ بھی بتایا کہ اللہبد عدالتِ عالیہ نے پہلے اس طرح کِ کوشش کو سنی وقف بورڈ کِ عرضی پر روک لگا دیا تھا لیکن دوبارہ کی گئی اس کوشش کو سیول کورٹ نے تسلیم کر کیا جو اپنے آپ میں تشویش کون ہے اور فساد اور تنازع کا دروازہ کھولنے والی ہے، بورڈ کے صدر مولانا خالد سیفلّہ رحمانی نے کہا کہ اللہ کِ فضل سے تعصبی لوگ کِ یہ سازش ناکام ہو جائیگی اور آپسی ہماہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *