China’s entry into Iran will create unrest in Middle East countries- Mike Pompeo

China’s entry into Iran will create unrest in Middle East countries- Mike Pompeo

امریکہ وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے چین کے ایران کے ساتھ کاروباری تعلق سے نرازاگی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ مشرق الوسطی میں انتہاپسندی کو بڑوآ ملیگا، ایران دہشتگردوں کو پناہ و تحفّظ دینے میں سبسے بڑا ملک ہے، چین اور ایران کے معاہدے کے تحت سستا تیل، بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر اور فوجی مشق شامل ہے، اُنہونے نے آگے کہا کہ چین کے کمیونسٹ پارٹی دنیا کے لیے خطرہ ہے اور ایک جیسے خیالات والے ملک چین کے خلاف ساتھ آ رہے ہیں جو جمہوری اور خودمختاری کے لیے ضروری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *