Congress and Owaisi’s stand on Ayodhya bhoomi Pujan

Congress and Owaisi’s stand on Ayodhya bhoomi Pujan

https://www.youtube.com/watch?v=Kdc79ra_uFk

‌5 اگاست کو جوش و خروش کے ساتھ ہوئے رام جنم بھومی پوجن سامراج میں پی ایم مودی کا شریک ہونا اور کانگریس قیادت کے کھول کے اسکی حمایت کرنا ہند کے مسلمانوں کو مایوس کیا تو وہی آگے کی سیاسی راہ صاف کر دیا، یہ پہلی بار ہوا ہے کی AIMIM کے مکھیاں اویسی کا مسلم تنظیموں نے پورا ساتھ دیا ہے اور اُنکے بیان بابری مسجد، مسجد تھی اور رہیگی کو ایک رنگ میں کہا، کانگریس کی صدر پریانکا گاندھی واڈرا کا بیان اور راہول گاندھی کی خاموشی مسلمانوں کی توقع کے خلاف رہا، اس موقع کا سبسے زیادہ فائدہ اویسی صاحب کو ملا جو خود کو ہمیشہ سے ہند کے مسلمانوں کا واحد سربراہ کے طور پر پیش کرتے تھے، اس واقعے نے اُنہیں مسلمانوں کی مقبولیت بھی دے دی، لیکن یہ سیاسی راہ آسان نہ ہوگی کانگریس کو سبق سکھانے کے لیے مسلمانوں نے ہمیشہ ریاستی سیاسی پارٹی کا ساتھ دیا لیکن اویسی کا ریاستی سیاست میں شامل ہونا بی جے پی کو ہی فائدہ پہچائیگی آخر اسے سپا، بسپا، راجد اور جدیو جیسی پارٹیوں کو ہی نکسن ہوگا، ہند کے مسلمانوں کو اپنی سیاسی ناکامی کو سماجی ترقّی سے حاصل کرنا ہوگا، اپنے بچھوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم و ہنر سے تیار کرنا ہوگا، ہا اسے شعبے میں کام ہوا ہے لیکن وہ کافی نہیں راستہ کافی لمبا ہے لیکن ناممکن نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *