Yemeni govt intelligence report reveals Houthis work closely with al-Qaeda, ISIS

Yemeni govt intelligence report reveals Houthis work closely with al-Qaeda, ISIS

یمن کی عالمی تسلیم شدہ حکومت نے اقوامِ متحدہ کے سلامتی کاؤنسل میں اپنی خُفیہ ایجنسی کِ رپورٹ میں ہوتی باغیوں پر القاعدہ اور داعش -ISIS کِ ساتھ رغبت قایم کرنے اور یمنی عوام کے خلاف دہشتگردی کی حرکات میں تعاون کرنے کا الزام لگایا ہے، یہ رپورٹ پُختہ خبروں کی بنا پر ہے کہ کیسے ہوتی داعش اور القاعدہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور حمایت کر رہے ہیں اور یمن میں دہشتگردی میں اضافہ کر رہے ہے،
ہوتیون نے جب یمن کِ دارالحکومت صنعا پر قبضہ کیا تو انہوں نے حکومت کی تمام سلامتی محکمہ کی جمع جانکاری کو قبضہ میں لیے لیا اور اپنے حساب سے جور توڑ کر القاعدہ کِ ساتھ اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا، ہوتی اور دیگر دہشتگرد تنظیمِ ان جانکاری کِ ذریعے مُختلف شعبہ مثلاً خُفیہ جانکاری کا تبادلہ، بے ضرر راستہ دینے، اور یمنی افواج کے خلاف جنگ اور ایک دوسرے سے مقابلہ سے بچن وغیرہ میں استعمال کیا،
ایران سے حمایت یافتہ ہوتی نے صنعا کِ قید خانہ سے 252 دہشتگردوں کو بھی رہا کیا جنمیں جمال محمد البدوی شامل ہے جو امریکہ کِ بحریہ فوج پر سال 2000 میں خودکش حملا میں شامل تھا جسمے 17 ناوک ہلاک اور 39 افراد زخمی ہو گئے تھے،
رپورٹ میں یمنی فوج کے ذریعے گرفتار شدہ القاعدہ لڑاکوں جسمے موسٰی ناصر علی حسن المہنانی کی گواہی بھی شامل ہے کہ کیسے القاعدہ لڑاکے ہوتیون کِ ساتھ یمن کے خلاف جنگ میں شامل ہیں،
یمنی حکومت نے سلامتی کونسل اور عالمی تنظیموں سے ہوتیون کِ دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہونے اور یمنی فوج ساتھ دینے کی اپیل کیا تاکہ اس جنگ کو جلد سے جلد ختم کیا جا سکے اور یمن میں امن قایم کیا جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *