Xi Jinping wants to make China the number one power abroad: Mike Pompeo

Xi Jinping wants to make China the number one power abroad: Mike Pompeo

بدھ کے روز جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کو ایک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی اسٹیٹ سیکرٹری مائیک پومپیو نے بتایا کہ چین کے صدر جی جنگپنگ خود کو چین کا تنہا طاقتور اور دنیا میں چین کو اوّل طاقت کے طور پر قائم کرنا چاہتے ہیں، جیسے حاصل کرنے کے لیے چینی افواج کی قوّت میں اضافہ اور عالمی تنظیموں میں ھیرا پھیری کی مجید کوشش کر رہے ہیں، جی جنگپنگ نے اپنی نیت صاف طور پر ظاہر کر دیا ہے کہ جو وه کہتے ہے اُسے ہی سونا اور کیا جائے، وہ گھر اور باہر دونوں جگہ پورا اختیار حاصل کرنا چاہیے ہے،
پومپیو نے چین پر نئی تکنیکوں کو چرانے وا نقل کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ کبھی بھی امریکہ کے انوویشن اور جدت کو مات نہیں دے سکتے ہیں اور ہمیں ایک آزاد دنیا کو چین کے آمرانہ روّیے سے بچنا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *