Working women in Khyber Pakhtunkhwa get onboard digitisation

Working women in Khyber Pakhtunkhwa get onboard digitisation

کرونا بحران کے دوران لاک ڈاؤن نے کام کرنے والی خواتین کی حالت زار میں مزید اضافہ کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کے لئے ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے جس کے ذریعے وہ نئی صلاحیتیں سیکھیں گی اور گھر سے کام کرکے خود کفیل ہوجائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *