Women’s Giving Back: helping women and children in US

امریکی ریاست ورجینیا میں قائم ایک غیر منافع بخش تنظیم ویمنز گیونگ بیک ان خواتین اور بچوں کی مدد کرتی ہے جو مالی طور پر جدوجہد کر رہے ہیں یا تشدد کی وجہ سے رشتہ چھوڑنے کے بعد نئی زندگی شروع کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ تنظیم ان لوگوں کی کس طرح مدد کر رہی ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.