Why are Chinese men marrying Pakistani brides?

Why are Chinese men marrying Pakistani brides?

چینی مرد اور پاکستانی عورتوں کے مابین نکاح کا ایک نیا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جھا دُلہن لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، منڈی بہاوالدین اور فیصلہ باد سے ہے، میڈیا کی ایک دستاویز کے مطابق چین میں ایک بچہ کی پالیسی کے سبب وہاں مرد اور عورت کے تعداد میں خاصہ فاصلا ہو گیا جسکی وجہ سے چینی مردوں کو نکاح کرنے کے لیے باہر رخ کرنا پڑ رہا ہے،
چین پاکستان معیشت کاریڈور کِ وجہ سے صرف سیاسی ہی نہیں سماجی رابطہ بھی بڑھ رہا ہے، جسکی وجہ سے ایک دوسرے سے نکاح کے معاملات بھی پیش آ رہے ہے،
پاکستان میں غریبی اور چین میں عورتوں کی کمی، دونوں ملکوں کے باشندوں کی ایک دوسری کی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں، حالانکہ ثقافتی فرق کے سبب پاکیستانی لڑکیوں کو مشقّت کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن غریبی کِ مار سے بچنے کے لیے یہ راستہ انکے لیے کہی بہتر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *