Who is Mohamed Al Khaja, the UAE’s first ambassador to Israel?

Who is Mohamed Al Khaja, the UAE’s first ambassador to Israel?

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو کوی کرنے کی کوشش میں محمد الخاجا کو اسرائیل میں پہلا سفیر مقرر کیا ہے،
دبئی کِ امیر شیخ محمد بن راشد نے محمد الخاجا کی حلف برداری تقریب اطوار کِ روز الوطن پالیسی میں کروایا
دوبئی کِ امیر نے انکی نئی ذمداری میں کامیابی، اور دونوں ملکوں کے مابین امن و امان، ہم موجودیت اور تحمل قائم کرنے کی تمنا کیا
غور طلب ہے کی امارات اور اسرائیل نے پچھلے سال ستمبر میں ابراھیم معاہدہ پر دستخط کیا تکی ایک مجبُت تعلقات قائم کرنے کِ نیو رکھا جائے
40 سالہ محمد الخجا سفارتی اور تجارتی ترجوبت کِ ذخیرے سے لبریز ہے انھونے اپنے تعلیمی دور میں دُنیا بھر کا دورہ کیا ہے اور الہ ترین ڈگری حاصل کیا ہے
پچھلے مہینے امارات کی کابینہ نے تیل ایوو میں اپنا سفارتخانہ تعمیر کرنے کا منظورِ دے دیا ہے، وہی اسرائیل کِ وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ پچھلے مہینے ابو دھابی میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا ہے اور اپنے سابق تُرکی سفیر ایتان نیہ کو اپنا سفیر مقرر کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: