When the Taliban took over Kabul: a nightmare for life
بہت سے افغان 15 اگست کا دن نہیں بھولتے جب افغانستان پر طالبان کا قبضہ تھا۔ افغانستان سے امریکہ پہنچنے والے مہاجرین کا کہنا ہے کہ انہیں کابل ایئر پورٹ میں داخل ہونے میں چار دن لگے۔ ایک افغان شہری کی کہانی دیکھیں۔