Water scarcity ,Impact of urbanisation in Quetta

کوئٹہ میں طویل خشک سالی کے باعث پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیر زمین پانی اس حد تک کم ہو گیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو 10 سال سے بھی کم عرصے میں لوگ شہر چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.