US-Taliban talks: India concerned as Pak wishes Taliban to lead Afghanistan govt

US-Taliban talks: India concerned as Pak wishes Taliban to lead Afghanistan govt

امریکہ ریاستی محکمہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دور شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، افغانستان کے لیے مقرر خصوصی نمائندہ زالمے خلیلزاد جلد ہی قابل، دوحہ اور دیگر علاقائی داالحکومت کِ دورہ کرینگے تاکہ افغانستان میں دائمی امن معاہدہ کیا جہ سکے،
امریکی ریاستی محکمہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خلیلزاد اسلامی جمہوریہ، افغان قائدین، طالبانی وفد اور دیگر علاقائی ملکوں سے مذاکرات کرینگے، جس سے انکے اپنے اپنے مفاد کو بہتر طریقے سے دائمی اور مُکمل طور پر حاصل کیا جا سکے،
جو بائیڈن کے صدر بننے کِ بعد خلیلزاد کا یہ پہلا دورہ ہے، وہ اسلامباد اور دہلی کہ بھی دورہ کرینگے، مذاکرات کے مہم ٹرمپ حکومت کے عمل کو جاری رکھنے کی کوشش ہے،
ہندوستان افغانستان میں عظیم ڈھانچہ اور دیگر بڑے منصوبہ تعمیر کر چکا ہے جو امریکہ کے اقدامات پر نظر جمائے ہوئے ہے، وہی پاکستان طالبان کی پوری حمایت کر رہا ہے لیکن ہندوستان اسکے پر خلاف ہے وہ افغان قائدین کا افغان خود مختاری کی حمایت میں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *