US court terminates $100-million lawsuit against PM Modi, Amit Shah

واشنگٹن، امریکہ کے عدالت میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ امت شاہ کے خلاف دائر مقدمہ کو خارج کر دیا ہے، مقدمہ دائر کرنے والے نے 100$ ملین ڈالر معاوضہ کے طور پر منگ کیا تھا،
مقدمہ کرنے والی تنظیم علیحدگی پسند کشمیر خالصتان کا ایک گروہ ہے جو پچھلے دو سنوائی میں عدالت میں حاضر نہ ہو سکا جس کے سبب مقدمہ خارج کیا گیا، مقدمہ کو سال 2019 میں سپتمبر میں داخل کیا گیا تھا، جسم ہندوستان کی پارلیمنٹ کا کشمیر کے مخصوص درجے کو۔منسوخ کرنے کے یکترگا فیصلہ کے خلاف دائر کیا گیا تھا، اور نریدر مودی، امت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈھیلوں سے 100$ ملین ڈالر معاوضہ کی مانگ کیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: