US ambassador says Pakistan markets Hindu, Christian girls as concubines in China

US ambassador says Pakistan markets Hindu, Christian girls as concubines in China

امریکہ نے حال ہی میں جاری ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اقلیت کے ساتھ ظلم و زیادتی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ہندو اور عیسائی لڑکیوں کو چین میں غلام بتا کر بیچا جاتا ہے اور ان کا جبرن نکاح بھی کروایا جاتا ہے، امریکہ کے مذہب کی آزادی سے جڑے محکمے کے افسر سموئیل براؤنبیک نے کہا پاکستان میں اقلیت کے حالات بہت خراب ہے جس میں چین کی بھی حصہ داری ہے، اس کے سبب کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ چین میں کئی دہائیوں سے لاگو ایک بچے کی پالیسی کے سبب وہاں عورتوں کی تعداد میں مزید کمی آئی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے مردوں کو دلہن کے لیے دوسرے ملکوں سے عورتوں کی برآمدگی کرنا پڑتی ہے جس کا فائدہ اٹھا کر پاکستان ان ہندو اور عیسائی لڑکیوں کو وہاں بیچتا ہے، براؤنبیک نے اگے کہا کہ ان لڑکیوں کی کوئی مدد نہیں کرتا اس کی وجہ سے یہ ناجائز کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے،
امریکا کے جانب سے جاری مجھب کی آزادی کے متعلق دس ملکوں کی فہرست میں پاکستان اور چین بھی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *