UNSC: India’s veiled message to China for shielding Pakistan from anti-terror regimes

UNSC: India’s veiled message to China for shielding Pakistan from anti-terror regimes

اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل UNSC کے معاون کِ اجلاس میں وزیرِ خارجہ ہند اس جیشنکر نے چین پر پاکیستان کِ حمایت کرنے پر مخفی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ملک اچھا اور بُرا دشتگرد میں تفریق کرتے ہیں وہ بھی دہشتگردی میں برابر کے حصےدار ہے،
اُنہونے کہا کہ ہمیں اس جنگ میں دوہرا پیمانہ نہیں اپنانا چاہیے، دہشتگرد صرف دہشتگرد ہوتا ہے اچھا یا بُرا نہیں ہوتا، جو اس طرح کِ تفریق کو بڑھاوا دیتے ہے اُنکا اپنا ایک خاص مقصد ہے،
اUNSC کے 20وی سالانہ اجلاس میں جیشنکر نے کہا کہ کیسی سے یہ چھپا نہیں ہے کہ چین ہر عالمی تنظیموں میں پاکیستان کے دہشتگرد حرکات کی دفاع کرتا رہتا ہے،
اقوامِ متحدہ کا قابلِ اعتبار کِ طور پر برقرار رہنے کے لیے دہشتگردی کِ خلاف پُختہ قدم اٹھانا ہوگا، جسکے لیے اُنہونے آٹھ نقطہ کِ نصیحت پیش کیا، جسمے اُنہونے سبسے پہلے سیاسی اِرادہ، عالمی ترکیبیں و قرارنمہ کا ہونا اور دہشتگردوں کی تعریف اور حمایت نہ کرنا، اور ان کاروائی میں سفّافغوی اور ذمداری طے کرنے کو کہا ، اُنہونے FATF کے موجودہ کاروائی کِ تعریف کرتے ہوئے دہشتگردی کو مالی تعاون کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھانے کو بھی کہا، منسٹر کا کہنا ہے کہ UN اور FATF اس شعبے میں بہت اچھا فرق پیدا کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *