UAE Islamic body OKs vaccines even with pork

UAE Islamic body OKs vaccines even with pork

متحدہ عرب امارات کی اعلی اسلامی حکام، یو اے اے فتوی کونسل نے کورونا وائرس کی دوائی کو مسلمانوں کے لیے استعمال کرنے کی منظورِ دے دی اگرچہ کی دوائی میں پورک کا استعمال کیا گیا ہو،
یہ فتویٰ اس وقت آیا ہے جب کورونا کی ویکسین میں پورک جیلیٹن کا استعمال دوائیوں کی تحفّظ کے لیے کیا جاتا ہے جس پر مسلمانوں میں کافی گہما گہمی ہے کیونکہ پورک کے کیسی بھی جز کا استعمال اسلام میں حرام ہے،
کونسل کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن البیہ نے کہا کہ جب کسی بیماری کے علاج کے لیے مدبدل موجود نہیں ہو تو حرام شدہ چیز بھی ضرورت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اسلام کے قاعدے کورونا دوائی میں پورک کے استعمال پر پابندی عائد نہیں کرتی کیونکہ انسانی زندگی کو بچانا نا زیادہ اہمیت رکھتا ہے، کونسل نے بتایا کہ یہاں پورک کو کھانا کے بجائے دوائی کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *