Two held by UP ATS for sharing information with Pakistan-based ISI

Two held by UP ATS for sharing information with Pakistan-based ISI

ایک اہم جاسوسی روکنے کی کاروائی کِ دوران اُتر پردیش اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ ATS نے ایک سابق فوجی کو ہاپور سے اور دوسرے شکش کو گودھرا سے گرفتار کر لیا، ان پر فوج کِ مخصوص و حساس جانکاری کو پاکیستانی خُفیہ ایجنسی ISI کو فراہم کرنے کا الزام ہے،
فوج میں سگنلمین کِ طور پر کام کر چکے سوربھ شرما اور انس جیٹلی کو ملٹری انٹیلیجنس سے میلی جانکاری کِ بنا پر گرفتار کیا گیا،
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس پرشانت کمار نے بتایا کہ شوربھ کو لکھنؤ لیا گیا ہے اور دونوں پر UAPA قانُون اور آفیشل سکرٹ قانُون کِ تحت مقدمہ درج کیا گیاہے،
انسپکٹر جنرل ATS جی کے گوشوامی نے بتایا کہ سوربھ فیسبوک کِ ذریعے ایک پاکستانی عورت جاسوسی سے رابطہ میں تھا اور خُفیہ جانکاری فراہم کرتا تھا جسکے ائیوز میں انس اُسکے کھاتے میں پیسے جمع کرتا تھا، تحقیات سے معلوم ہوا کہ جون 2020 میں فوج سے ریٹائر سوربھ نے کافی زیادہ حساس جانکاری پاکستانی خُفیہ ایجنسی کو فراہم کر چکا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *