Trump concedes Biden will take office, condemns Capitol attack

Trump concedes Biden will take office, condemns Capitol attack

جمعرات کِ رات امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو جاری کیا جسمے اُنہونے امریکی کیپیٹل پر انکے حمایتوں کِ ذریعے ہوئے فساد اور مظاہرات کِ سخت مذمت کیا، اور تمام ملوث لوگو کِ خلاف کارروائی کرنے کِ بات کہی، اُنہونے کیپیٹل میں جبران داخل ہونے والوں کو امریکی جمہوریت کو داغدار کرنے والا قرار دیا، اور اسے ناجائز حرکات بتایا،
اُنکا یہ ویڈیو انہی کِ حکومت کے عہدیداروں کے استعفیٰ دینے کے بعد آیا، اور کئی سابق قنونسازو نے اُنھیں برخاست کرنے کی بّھی مانگ کیا کیونکہ صدر ٹرمپ کے بار بار چناؤ کِ نتیجے کو جعلی کہنے کِ سبب انکے حمایتی نے فساد کِ ان حرکات کو انجام دیا،
لیکن جمعرات کو ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے رقیب جو بائیڈن کِ جیت کو تسلیم کر لیا اور حکومت کا تبادلہ ہموار، درست طریقے سے کرنے کا عہد کیا، اُنکا 20 جنوری کو صدر ہونے کی میعاد ختم ہو جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *