Trudeau vows to combat Islamophobia after ‘targeted attack’ on Muslim family in Ontario

Trudeau vows to combat Islamophobia after ‘targeted attack’ on Muslim family in Ontario

کناڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے لندن میں اسلاموفوبك حملے میں ایک ہی پریوار کے چار افراد کے مارے جانے پر اظہارِ غم کے ساتھ ساتھ اسلاموفویا کے خلاف جنگ میں تمام طریقے اختیار کرنے کا عہد کیا ہے، غور طلب ہے کہ لوند میں ایک 20 برس کے شکش نتھنیل ویلطمن نے ٹرک سے ایک ہی مسلم پریوار کے چار افراد کو روند دیا، پولیس کے مطابق یہ جملہ اسلام دشمنی کی وجہ سے ہے جیسے نفرت پر مبنی بدترین جرائم قرار دیا گیا ہے اور پولیس افسر پول ویٹ نے قاتل پر دہشتگردی کی مقدمہ چلائے جانے کے بھی بہت امکان بتایا ہے، اسکے بعد وزیرِ اعظم کناڈا نے لندن کے مئیر سے بات کیا اور اسلاموفوبیا سے لڑنے کے سارے ذرائع استعمال کرنے کا عہد کیا جسے انہوں ٹویٹر سے شائع کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *