Train services resume in Kashmir after 11 months

کشمیر میں 11 مہینے تک معطل رہنے کِ بعد ریل کِ سہولیات کو واپس سے شروع کر دیا گیا ہے جو پیر کِ روز سے برامولا سے بنیہال تک چالیگا، صومالی ریلوے کے ایک عہدیدار کے مطابق اطوار کِ روز 137 کیلومیٹر لمبے راستے پر تجرباتی افعال کیا گیا، اس خدمت کو 19 مارچ کو کورونا وبا کِ سبب رد کا دیہ گیا تھا، اس خدمت کِ دوبارہ آغاز سے علاقائی عوام کو مجید مسرت اور آسانی ہوا ہے، یہ انکے سفر کو آسان اور سستا کر دیگا، ایک مسافر فاروق احمد نے کہا کہ موجودہ دور میں پیٹرول کے بڑھتے دام میں یہ قدم قابل استقبال ہے، اب اتنی دور کِ سفر کا 150 روپئے کِ جگہ محض 30 روپئے لگیگا، سرینگر کے چیف ریلوے منیجر ثاقب یوسف نے بتایا کہ برامولا اور بنیہال کِ مابین ابھی صرف دو چکر لگایا جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: