The MP government came up with an ordinance against “Love Jihad”, know what the provision is

The MP government came up with an ordinance against “Love Jihad”, know what the provision is

مدھیہ پردیس کی سوراج سرکار نے لو جہاد اور جبری مذہب تبدیل کرنے کے خلاف منگل کے روز نیا قانون بنایا جیسے کابینہ اجلاس میں مدھیہ پردیس مذہبی آزادی قانون 2020 کا نام دیا گیا یا اور منظوری بھی دی گئی،
اس قانون کو اسمبلی کے سرمائی سیشن میں پیش کیا گیا تھا لیکن وہاں وقت کی کمی کے سبب پاس نہ ہونے کے وجہ سے ریاست نے آرڈیننس کے طور پر لاگو کر دیا، جیسے راجپال اناندیبیں پٹیل کے دستخط کے لیے بھیجا گیا ہے،
اس قانون کِ تحت لالچ، دھمکی، چھل، سازش یہ اپنا مذہب چھپا کر کیا گیا نکاح منسوخ ہوگا،
قانون کے دفعات کے خلاف جاکر مذہب تبدیل کرنے کی مختلف مقدمات کی بنیاد پر 1 سے 10 سال تک قید یا پچیس ہزار تک كا زرمینہ ہو سکتا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *