The Golden Hour: Saving lives with modern medical facilities
پچھلی امریکی جنگوں کے مقابلے میں افغانستان اور عراق کی جنگوں میں زیادہ جانیں بچائی گئی ہیں۔ یہ میدان جنگ میں ‘گولڈن آور’ کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی سے ممکن ہوا ہے۔