The deteriorating standards of Female Education in Pakistan

The deteriorating standards of Female Education in Pakistan

اندرون سندھ کے ایک دیہی علاقے میں رہنے والی نینا ، اساتذہ بننا اور اپنی گوٹھ میں لڑکیوں کی حالت بہتر بنانا چاہتی ہے۔ اس کام میں اسے اپنے والد کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ سماجی کارکن امر سندھو کا کہنا ہے کہ درمیانے درجے کی خواندگی خواتین کے حقوق کے لئے خطرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *