Terrorists attack Pakistan stock exchange in Karachi, multiple people dead
دہشتگردوں نے کراچی میں پاکستانی اسٹاک ایکسچینج پے حملا کیا ہے جسمیں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ کئی رپورٹوں کے مطابق یہ دہشتگرد بندوقوں اور دستی بموں سے لیس ہو کر عمارت میں گھسے ۔ پولیس اہلکار کے مطابق ابھی یہ صاف نہیں ہے کے کتنے دہشتگرد ہیں ۔ سندھ صوبے کے حاکم عمران اسماعیل نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قیمت پر سندھ کی حفاظت کرینگے ۔