Terrorist from Belgium, UK plan to eliminate farmer leader: Intelligence Bureau

Terrorist from Belgium, UK plan to eliminate farmer leader: Intelligence Bureau

خالصتان کمانڈو فورس-KCF کا دلی سرحد پر احتجاج کر رہے کیسان لیڈرون کا قتل کرنے کے عالمی سازش کو ناکام کر دیا گیا
مرکزی خفیہ ایجنسی را اور انٹیلیجنس بیورو عالمی دہشتگرد تنظیم KCF کِ حرکات پر لمبے وقت سے نظر جمائے ہوئے تھے
رپورٹ کے مطابق بیلجیئم اور یو کے نے موجود کارکنان ایک ساتھ کام کر رہے تھے تاکہ احتجاج کر رہے کیسان لیڈروں کو ہلاک کر سکے، KCF ایک ملیٹنٹ تنظیم جو کئی خفیفہ قتل کر چکے ہیں اور اس تنظیم کے کارکنان بیلجیئم، کناڈا، پاکستان وغیرہ ملکوں میں موجود ہے،
ایک آلہ افسر کے مطابق کیسان لیڈروں کے قتل کِ بعد تشدد پھیلانا کِ کوشش کرنا چاہتے تھے اور اسکا الزام حکومت یہ سیاسی جماعتوں پر لگا دینے کِ فراق میں تھے، خالصتانتحریک بھی اس احتجاج میں اپنی پکڑ بڑھانا چاہتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: