Tehreek-i-Labaik Pakistan: Pakistan government decides to ban radical Islamist party

Tehreek-i-Labaik Pakistan: Pakistan government decides to ban radical Islamist party

پاکستان نے بدھ کِ روز ریڈیکل اسلامی جماعت تحریک لبّیک پاکستان-TLP پر اینٹی ٹیررزم قانون 1997 کِ تحت پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ تب لیا گیا جب تحریک لبّیک پاکستان کِ حمایتیوں نے قانون نافذ کرنے والے ایجنسیز کِ ساتھ تشدد کِ ساتھ جھڑپ کیا جسمے سات افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہونگئے،
وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ اُنہونے پنجاب صوبہ کِ حکومت کا پابندی عائد کرنے کی درخواست کو منظورِ دے دیا ہے،
تحریک لبّیک پاکِستان نے پیر کے روز سے ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا جب اُنکے مکھیا سعد حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا انھونے 20 اپریل سے پہلے فرانس کِ سفیر کو بیدخل کرنے کِ مانگ کیا تھا یہ مانگ فرانس کا نبی محمد کِ شان میں گستاخانہ کارٹون بنانے اور نشر کرنے کِ سبب کیا جہ رہا ہے، TLP نے پچھلے سال نومبر میں فرانس میں بنائے گئے کارٹون کیخلاف زبردست احتجاج شروع کیا تھا جسکے ساتھ عمران خان حکومت نے مناسب اقدامات اٹھانے کے عہد پر دستخط کرکے معاملہ رفع دفع کیا تھا لیکن 20 اپریل کو مقرر حد ختم ہو جائے گا اسلئے TLP اپنی مانگ کِ لیے تشدد کِ حرکات شروع کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *