Talk about realty, not rumours – Syed Ashraf

Talk about realty, not rumours – Syed Ashraf

آل انڈیا علماء مشائخ بورڈ کے صدر و ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی نے ملک بھر میں کورونا وبا کی دوائی کے متعلق بحث پر کہا کِ ہمیں افواہوں پر نہیں بلکہ حقیقت پر بات کرنا چاہیے۔ یہ بات تب پیش آئی جب ممبئی کی ایک مسلم تنظیم نے کورونا کی دوائی میں اسلام میں حرامشدا سوور کی چربی سے بنے جلیٹن کے میلے ہونے کی بات پر بحث و افواج بازی شروع کر دیا
جبکہ یہ بحث انڈونیشیا میں شروع ہوا جہاں چین میں بنے دوائی کے استعمال کی بات ہوئی ہے، حالانکہ ہندوستان میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ہے، لہٰذا یہ اسپر بحث بیمانی ہے،
ہا دوا فراہم کرنے والی کمپنی کو چاہیے کہ دوائی میں استعمال سبھی اجزاء کو صاف صاف بتائے، اگرچہ کی حرام شدہ چیز کا استعمال کیا گیا ہو، یہ بات زیرِ نظر ہو کِ انسانی جان کی حفاظت زیادہ اہمیت رکھتا ہے اسلئے جب کوئی مدبدل موجود نہ ہو تو حرام شدہ چیز کے استعمال کیا جا سکتا ہے، اور حکومت سبھی مذاھب کا خیال رکھیں اور دوائی کے متعلق سبھی جانکاری اشاعت کرے تکی لوگو میں بھروسہ بڑے اور افواہ کم ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *