Taliban’s threat and fear vanishes women’s protection overnight
خدیجہ احمدی ان سینکڑوں افغانوں میں سے ہیں جو طالبان کے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد ملک چھوڑنے میں کامیاب ہوئے۔ خدیجہ نے افغانستان کے مزار شریف سے پاکستان تک کا یہ سفر کیسے کیا اور اس کے ساتھ کیا ہوا۔