Taliban seeks to bring out its own Constitution for Afghanistan
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں فوری انتخابات کو مسترد کیا ہے تاہم کہا ہے کہ وہ ایک نئے آئین پر کام کر رہے ہیں۔ کیا افغان معاشرے کے تمام دھڑوں کی شرکت کے بغیر آئین قابل قبول ہوگا؟