صوفی اسلامک بورڈ کے قومی ترجمان اور ناظم صوفی محمد کوثر حسین ماجدی نے ٹویٹ میں کہا کہ
سننے میں آ رہا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا ویکسین میں سوور کو چربی میل ہونے کی بات کہی جا رہی ہے، ابھی ایسی کوئی مستند خبر نہیں ملی ہے جیسے یہ بات ثابت ہو،
افواہوں پر غور نہیں کرے دُنیا بھر کے ڈاکٹروں نے انسانی زندگی بچانے کی بڑی جدو جہد کی ہے اسے رائیگاں نہ کرے،
ہمیں چاہیے کہ انکی باتوں کا احترام کرے اور افواہوں کا بازار گرم نہ کرے
