‘Stop using Kamala Harris to build your brand’: White House cautions Meena Harris

‘Stop using Kamala Harris to build your brand’: White House cautions Meena Harris

امریکہ کی نائب صدر کملا ہارس کِ بھتیجی مینا ہارس لمبے وقت سے سوشل میڈیا پر اثردار صخشیت رہی ہے اور گاہے بگاہے اپنے رسوخ کو بڑھانے کے لیے اپنی چاچی کملا کا استعمال کرتی رہتی ہے، حالانکہ اب یہ بدلنے والا ہے جیسا کہ وائٹ ہاؤس نے اسے نائب صدر اوہدے کِ اخلاق کے خلاف بتایا اور مینا کو آگاہ کیا کہ وہ نائب صدر کملا ہارس کا استعمال اپنی شہریت کے لیے نے کرے
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کی کچھ چیزیں چُکی تبدیل نہیں ہو سکتی لیکن آگے کِ لیے روکا جہ سکتا ہے، اور مینا کو اپنے طرز عمل میں تبدیلی کرنے کو کہا، اُنہونے آگے یہ بھی کہا کہ مینا کِ نئی کتاب پر انکی چاچی کملا کِ نام کا استعمال بھی نائب صدر اوہدے کِ اخلاق کِ خلاف ہے، مینا نے اپنی نئی کتاب کِ کور پر اپنی برانڈ پهنومنل کِ قمیض پر وائس پریذیڈنٹ آنٹی لکھوایا ہوا ہے، حالانکہ مینا کو فیڈرل قانُون کِ وضاحت کیے جانے کے بعد بھی ایک ذاتی ہوائی جہاز سے سفر کرکے بائیڈن کِ حمایتی کِ ساتھ ایک افتتاحی پروگرام میں شرکت کیا، مینا ایک وکیل کم کارانداز ہے اور انکے انسٹاگرام پر 8 لاکھ فالوور ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *