Siddaramaiah calls PFI ‘BJP’s B-team’, asks why govt not banning SDPI?

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سیدرامائیا نے بی جے پی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر پاپولر فرنٹ آف انڈیا-PFI اور سیاسی سکھ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا -SDPI کِ خلاف پُختہ ثبوت ہے تو اُن پر پابندی عائد کیو نہیں کیا جا رہا ہے، اُنہونے PFI کو بی جے پی کی بی ٹیم قرار دیا اور کہا کہ مرکز اور ریاست دونوں جگہ بی جے پی حکومت میں ہے اور PFI کِ یومِ آغاز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ثبوت کافی ہے تو ان پر پابندی عائد کیو نہیں کرتے؟
حلانکہ، سال 2018 کِ ریاستی چناؤ میں کانگریس نے SDPI کِ ساتھ چناؤ فائدے کے لیے ساٹھ گھاٹ کیا اور کئی گرفتار شدہ کارکنان کو آسانی سے رہا کر دیا، لیکن اب کانگرس SDPI کو اپنے لیے مکسندہ سمجھ رہی ہے اُنھیں اپنا ساتھی نہیں مخالف ماننے لگے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: