SFJ trying to instigate Sikhs in Army: NIA

SFJ trying to instigate Sikhs in Army: NIA

امریکہ پزیر تنظیم سکھ فار جسٹس منظم طور پر ہندوستان کے خلاف سازش کرکے ہندوستانی افواج کے سکھ افراد کو بغاوت پر آمادہ کر رہے ہیں تاکہ ان کے خالصتان کے مقصد کو آگے بڑھایا جا سکے، قومی تحقیقی ایجنسی نے داخل کیے گئے چارج شیٹ میں بتایا، داخل کیے گئےچارج شیٹ میں 16 افراد کے نام شمار ہے جو امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور انکی کوشش ہے کہ کشمیر کے علحیدگی پسند طاقت و نوجوانوں کو ایک ساتھ جوڑ کرک ہندوستان کے خلاف مدد فراہم کیا جائے، یہ چارج شیٹ ایسے وقت میں داخل کیا گیا ہے جب پاکستان سے علیحدگی پسند طاقتیں موجودہ کسان مظاہرات کا غلط فائدہ اٹھا کر اپنے فاسد مقاصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں،
اس ایف جے، یو اے پی اے قانون کے تحت پابندی شدہ تنظیم ہے، جیسے ان ای اے نے خالصتان تحریک کا ظاہری تنظیم بتایا اور پاکستان سے اسکے گہرے تعلقات ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *