Scavenging at tourist spots Plight of minorities in Imran Khan’s Naya Pakistan

Scavenging at tourist spots Plight of minorities in Imran Khan’s Naya Pakistan

اندرون سندھ کے بہت سے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے ارکان برسوں سے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں صفائی کا کام کر رہے ہیں۔ ان لوگوں کی اکثریت ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہے جو ان جگہوں پر آنے والے سیاحوں کے ذریعے پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *