عدالت اعظمی نے جمعرات کے روز کفیل خان پر دائر ایف ائ آر کو اللہباد ہائی کورٹ سے منسوخ حکم کے خلاف اتر پردیش سرکار کی جانب سے داخل درخواست کو خارج کر دیا،
چیف جسٹس آف انڈیا اس اے بوڈبے نے اسے اچھا فیصل بتایا اور کہا کہ وہ اس فیصلے میں مداخلت نہیں کرینگے، ہا اسکے وجہ سے انپر چل رہے باقی کاروائی میں رکاوٹ نہیں ہوگی،
کفیل خان پر سی اے اے قانون کے خلاف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے احتجاج میں ہندوستان کے خلاف سدت پسند بھاشن دینے کے سبب ملکی تحفظ قانون ان اس اے کے تحت مقدمہ دائر کیا گیا تھا، حالانکہ ہائی کورٹ نے انکے بیان کو دیش کو جوڑنے والی بتایا اور مقدمہ کو رد کر دیا