SC Dismisses Wazim Rizvi’s Plea Seeking Removal Of 26 Verses From Holy Quran With Rs 50,000 Costs

عدالتِ اعظمٰی نے پیر کے روز سابق شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کا قرآن سے 26 آیات کو نکلنے کِ عرضی کو خارج کر دیا اور اسے بےحد غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے درخواست دینے والے پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی لگا دیا، غور طلب ہے کی وسیم رضوی نے اپنی عرضی میں قرآن کِ 26 آیات جو غیر مسلمانوں کِ خلاف تشدد کو بڑوآ دیتی ہے انکی ہٹانے کے لیے عدالتِ اعظمٰی میں درخواست دیا تھا جس پر جسٹس آر ایف ناریمن نے کہا کہ کیا آپ بالکل سجدہ ہے؟ اور اس معاملے کو کیسی صورت میں موقع نہ دیتے ہوئے خارج کر دیا،
وہی وسیم رضوی کِ وکیل آر کے ریزادہ نے کہا کہ یہ درخواست مدرسہ کِ تعلیمات کے بارے میں ہے جھا بچوں کو ایسے آیات حرف در حرف پڑھایا جاتا ہے جو اُنکے ذھنسازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں انہی ان آیات کِ تعلیمات سے دور رکھنا چاہیے، اسے پہلے بھی مرکزی حکومت سے بھی درخواست کیا گیا تھا لیکن کوئی جواب فراہم نہیں ہوا،
اسے پہلے بھی کلکٹہ عدالتِ عالیہ میں ایسی درخواست کیا جا چکا ہے جسے عدالت نے یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ قرآن میں تبدیلی کرنا کیسی مذہد کِ آزادی میں غیر مناسب مداخلت کرنا ہے یہ کتاب صدیوں سے پڑھا اور عمل پیرا کیا جا رہا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کی قرآن ایک مقدّس کتاب ہے جیسے دُنیا کئی مختلف پر امن ملکوں میں پڑھایا اور عمل کیا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: