Saudi prince strongly criticises Israel at Bahrain summit

Saudi prince strongly criticises Israel at Bahrain summit

بحرین کی دارالحکومت میں ہوئے سمٹ میں سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل نے اسرائیل کی شدید مذمت کی اسے مغرب کی کالونی طاقت کہا اور اس کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات قائم کرنے پر غصے کا اظہار کیا، شہزادہ ترکی سعودی کی خفیہ ایجنسی کے دو دہائی تک صدر رہ چُکے ہے اور امریکہ اور بریٹن میں سعودی کے سفیر بھی رہ چکے ہیں، ان کی یہ رائے ملک سلمان کی رائے سے متفق بتایا جا رہا ہے، اُنہونے اسرائیل کو فلسطینیوں پر ظلم و زیادتی اور بےبنیاد الزام میں حراستی کیمپ میں رکھنے والا بتایا وہ بھی بغیر کسی انصاف کی امید کے، سعودی عربیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تبھی تعلقات قائم ہوں گے جب فلسطینیوں کو دو ریاست کے مسودے کے تحت اپنا خود اختیار ملک ملیگا، وہی والی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے معیشت، اور دو طرفہ تعلقت میں خاموشی سے قدم بڑھایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *