Saudi Arabia to grant Umrah permits during Ramadan for vaccinated people

Saudi Arabia to grant Umrah permits during Ramadan for vaccinated people

سعودی عربیہ نے رمضان المبارک مہینے میں اپنے ملک کے ہر مسجد میں ہونے والے افطار کِ پروگرام پر پابندی عائد کر دیا ہے، یہ فیصلہ کورونا وبا کِ سبب لیا گیا ہے، رمضان کے مہینے میں روایاتی افطار پروگرام ہر مسجد میں ہوتا ہے جھا روزیدار ایک ساتھ افطار کرتے ہیں جسکے بعد تراویح کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں،
اسکے ساتھ رمضان کِ مہینے میں کثرت سے ہونے والے عمرہ کے لیے بھی قاعدے قانون مقررہ کیا ہے جسکے تحت زائرین کو کورونا ویکسین کِ خوراک لینے کے بعد اجازت ملیگا، اس بات کی بھی تصدیق کیا گیا ہے کہ اس سال رمضان میں عمرہ زائرین کِ تعداد اضافہ کیا جائیگا جسکے لیے تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے جائیگا تاکہ کورونا وبا سے بچاؤ کیا جہ سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *