Saudi Arabia to announce Hajj pilgrimage details in coming days

Saudi Arabia to announce Hajj pilgrimage details in coming days

اطوار کے روز سعودی عربیہ کے وزیرِ تجارت نے خبر دیا ہے کہ اس سال کے جج کے پروگرام میں تفصیلات کی اتلہ وزارت صحت کی جانب سے جلد ہی فراہم کیا جائیگا، پریس کانفنس میں وزیر تجارت ماجد القصابی نے بتایا کہ حال کے دونوں میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات اس سال کی حج کی تفصیلات فراہم کرنے میں تاخیر کا سبب بن گیا ہے، سعودی عربیہ نے اس سال حج کو منظم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جسکے تحت حج میں 45 ہزار غیر ملکی اور 15 ہزار سعودی شامل ہونگے جنکی عمر 18 سے 60 سال کے مابین ہوگی اور حج میں شامل ہونے سے پہلے اُنھیں کووڈ ویکسین کی مکمل خوراک لینا ہونا اور انکی کووڈ رپورٹ نیگیٹیو ہونا چاہیے، وزارتِ حج و عمرہ نے جاری بیان میں کہا کہ انسانی صحت اور اسکی حفاظت اُنکے لیے سبز اہم ہے اور اس سال کا حج وہ تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ کرنے کے انتظام کر رہے ہیں تاکہ اس بیماری سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ اسے بڑھنے سے روکا جا سکے، وہی 3 جون کو انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کے لیے اس سال کے حج کو کورونا کے سبب رد کر دیا ہے، سعودی عربیہ حکام نے اس سال ڈیجیٹل تکنیک کی مدد سے بہت سے کام کو روبوٹ وا دیگر تکنیک کے ذریعے اور کم سے کم انسانی تعلقات قائم کیے بغیر کرنے پر زور دیا جا رہا ہے، اوہدیدروں کا کہنا ہے اسے سبھی مذہبی رسومات کو آسانی اور بہتر طریقے سے کرنے کافی مدد ملیگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *