Saudi and Iranian officials hold talks to patch up relations

Saudi and Iranian officials hold talks to patch up relations

سعودی عربیہ اور ایران کِ آلہ اوہدیدار کِ مابین اجلاس کا دور شروع ہو گیا ہے تاکہ خطے کے دو بڑی طاقتوں کے بیچ سال 2016 سے قطع تعلق کِ بعد بہتر تعلقات قایم کیا جا سکے، یہ مذاکرات بغداد میں اسی مہینے میں ہوا اور اسے اپنے آپ می ایک اہم سیاسی قدم بتایا جہ رہا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ کو واپس سے شروع کرنا چاہتے ہیں، سعودی عربیہ ایران حمایت یافتہ ھوتی کِ ساتھ یمن میں جنگ کا ختما چاہتا ہے جو گاہے بگاہے سعودی کِ شھروں پر ڈرون سے حملا کرتے رہتے ہے،
مذاکرات کا پہلا دور بغداد میں 9 اپریل کو ہوا جو سعودی خُفیہ ایجنسی کے مکھیا خالد بن علی الحمیدان کِ سربراہی میں کیا گیا اور اگلے ہفتے اجلاس کا دوسرا دور شروع ہوگا، ان مذکرات کو عراق کے وزیرِ اعظم مصطفیٰ الخدیمی کِ جانب سے سہولت مہیا کروا جہ رہا ہے جو پچھلے ہفتے سعودی والی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کرنے گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *