Rs 100 crore sent to Popular Front of India’s bank account: ED

انفوٹینمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ارنکولم پرنسپل سیشن کورٹ میں بتایا کی پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے اپنے بینک کھاتے میں لگ بھگ 100 کروڑ روپئے حاصل کیے، یہ جانکاری انہیں کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے گرفترسدہ ملکی جنرل سیکریٹری رؤف شریف کا استفسار کرنے سے حاصل ہوا، اور ای ڈی کا کہنا ہے کہ ہمیں اسکی تحقیق کرنی ہوگی کہ کون ہے جو فنڈز بھیج رہا ہے اور انکا ماننا ہے پچھلے سال دسمبر سے فروری تک چلے سی اے اے قانون کے خلاف احتجاج میں خرچ کرنے کے لیے بھی کافی فنڈ حاصل کیا گیا،
ای ڈی نے یہ بھی بتایا کہ رؤف شریف نے ہی صحافی صدیق کاپیاں کو ہاترس بھیج تھا تاکہ وہاں دنگا بھڑکایا جا سکے جسکی تحقیق ہونی چاہیے، حالانکہ اُتر پردیش پولیس نے اسے گرفتار کر لیا،
رؤف شریف نے عدالت میں بتایا کہ وہ اومان میں ایک تیل برآمد کی کمپنی کا ملک ہے اور اسی کمپنی کے ذریعے ہی فنڈ بھیجا جاتا تھا، اور اُسنے یہ بھی کہا کہ حراست میں اُسے ذہنی اذیت دی جا رہی ہے جس پر عدالت نے ای ڈی کو ایس نے کرنے کی سخت ہدایت دی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: