Rise in hostility between Iran-Turkey relations

Rise in hostility between Iran-Turkey relations

ترکی اور ایران کے درمیان کچھ عرصے سے کشیدگی عروج پر ہے۔ ترکی کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے ایران میں کشیدگی کو ہوا دی ہے۔ خطے میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں ممالک ایک دوسرے کو کیا پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *