Relentless rise in unemployment rate in Pakistan

Relentless rise in unemployment rate in Pakistan

پاکستان میں عالمی وبا کے دوران مہنگائی کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق 2021 میں پاکستان میں 15 سے 24 سال کی عمر کے افراد میں بے روزگاری کی شرح 7.8 فیصد رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *