Ramadan 2021: Saudi Arabia, India, others that may begin fasts from Tuesday

رمضان کے مبارک مہینے کے استقبال کِ لیے مسلم دُنیا کی تیاری زور شور پر ہے جسکے لیے چاند دیکھنا 12 اپریل سے شروع ہو چکا ہے اور کئی مسلم ملکوں میں رمضان کی مبارک کِ ابتداء کِ تاریخ مقرر ہو چکا ہے، جیسا کہ ہندوستان میں 14 اپریل بروز بدھ سے روزہ رکھنا شروع کر دیا جائیگا، یہ مبارک مہینے کا مسلمانوں کو بےصبری سے انتظار رہتا ہے جب ایمان کو ترو تازہ کرنے کے لیے کثرت سے نماز اور قرآن کِ تلاوت کیا جاتا ہے، روزہ کِ ساتھ صدیقہ زکوۃ ادا کیا جاتا ہے، رمضان اسلام کِ پانچ ارکان میں ایک اہم رکن ہے جو سال میں ایک بار ایک مہینے لیے آتا ہے، اور مانا جاتا ہے کہ اسلام کی مقدس کتاب قرآن کا نزول اللہ کِ رسول اکرم محمّد صلی اللہ علیہ وسلم پر اسی مہینے میں شروع ہوا تھا،
ہمارا ہند کی طرف سے سبھی کو رمضان مبارک

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: