Preferring Indians over Pakistanis, UAE bans Islamabad workers to strengthen its national security

Preferring Indians over Pakistanis, UAE bans Islamabad workers to strengthen its national security

کورونا کی وبائی بیماری کی آڑ میں دنیا کی سیاست میں مُشکِل اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جو محض تصوّر تک محدود تھے، 18 نومبر کو امارات نے پاکستان، افغانستان سمیت 13 ممالک پر عارضی طور پر ویسا فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی ہے، ویسے تو اسکا سبب کروانا وبا کو روکنا بتایا گیا ہے لیکن پاکستان کہ کہنا ہے یہ صحیح بات نہیں اگر یہ ہوتا تو ہندوستان پر بھی پابندی عائد کیا جاتا جھا کرونا بہت زیادہ پھیلا ہوا ہے، ماہرین کا کہنا ہے اسکا سبب ملک کا تحفظ ہے اسلیے جنگ میں ملوث ملک ترکی، سیریا، افغانستان، عراق، یمن، صومالیہ وغیرہ شامل ہیں،
ویسے پاکستان کو اس فیصلے کا سبز زیادہ نکسان ہوگا کیونکہ پاکستان کی ایک بڑی تعداد عرب مملک میں کام کرتے ہیں اُن سب کی نوکری جانے کا خطرہ ہو گیا ہے، اور پاکستان کی ترسیل میں بھی خاصی کمی آئیگی،
اخبارات کی خبروں کے مطابق اسے پاکستان کی سفارت کی نا کامیابی قرار دیا گیا ہے، جیسے اسے فیصلے کی خبر تک نہ تھی،
وہی امارات اور سعودی عربیہ کے اعلی حفاظتی افسران پاکستانیوں کے عرب مملک میں ہونے جرائم خاص کر ہیروئن کی تشکر میں سبز زیادہ مبتلا ہونا فکر کا ایک سنجیدہ موجوں بتایا وہی ہندوستانی اور بنگلادیشی کاریگر و مجدور میں قانون کو لیکر کافی مباحیت ہے، جو پاکستانیوں کی جگہ لے سکتے ہیں، وزیر خارجہ ہند اس جیشنکر کا امارات کا تین مرتبہ دورہ کرنا پاکستانیوں کی مصیبت کو بڑھا سکتا ہے، کیونکہ جلد ہی کروانا کے بعد نوکری سے ہاتھ دھوئے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس امارات اور عرب مملک میں بلایا جائیگا

Under the guise of the Corona epidemic, difficult steps are being taken in world politics that were limited to imagination. On November 18, the UAE temporarily banned 13 countries, including Pakistan and Afghanistan, from providing such visas. The cause is said to be to stop the epidemic, but Pakistan says it is not the right thing to do. If it were to happen, India would also be banned. Experts say the cause is too widespread. The cause is the country’s security, so the war Countries involved include Turkey, Syria, Afghanistan, Iraq, Yemen, Somalia, etc.
By the way, Pakistan will suffer more from this decision because a large number of Pakistanis working in Arab countries are in danger of losing their jobs, and shipments to Pakistan will also be significantly reduced.