Popular Front of India “Training Commander” Arrested In UP: Cops

اُتر پردیش پولیس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے مبینہ تربیتی کمانڈر محمد راشد کو گرفتار کر لیا ہے، اُتر پردیش خصوصی ٹاسک فورس-STF نے بتایا کہ ذرائع سے ملی جانکاری کِ بعد اُنھیں سنیچر کی دیر رات بستی ضلع کِ ریلوے اسٹیشن سے اُنھیں گرفتار کیا گیا جب وہ لکھنؤ کے راستے ممبئی کو روانہ ہو رہے تھے جھا اُنھیں PFI کارکنان کِ ٹرینیگ کِ متعلق میٹنگ کرنا تھا
پولیس نے محمد راشد کِ پاس سے مخالف وطن دستاویز، ایک CD، جعلی آدھار کارڈ اور موبائل فون برآمد کیا، بستی کوتوالی میں اُنکے کِ خلاف کئی دفاع کِ تحت FIR درج کر لیا گیا ہے اور اس معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، STF نے استفسار کِ بعد بتایا کِ PFI تربیتی کمانڈر کا اصل مقصد مجبوت قد کاٹھی کِ نوجوانون کو براگلا کر اپنی نظریات کو نشر کرنا ہے اور ان نوجوانون کو ہتھیار بند تربیت بھی دینا ه جو ملک میں کیسی بھی واردات کو انجام دینے کے لیے ہر وقت تیار رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: