Pompeo says US designating Yemen’s Huthis a terrorist group

Pompeo says US designating Yemen’s Huthis a terrorist group

امریکی ریاستی سیکریٹری مائک پومپیو نے اطوار کے روز بتایا کہ یمن میں باغی گروہ حوثی کو دہشتگرد کِ طور پر متعین کر دیا گیاہے جو دُنیا کِ سبز بدترین اِنسانی حالات پیدا کرنے کا ذمیدار ہے،
ڈونالڈ ٹرمپ کِ محض 10 دن باقی میعاد میں لیا گیا یہ قدم اگلے حکّام کِ لیے معاملہ پیچیدہ کر سکتا ہے جو ایران کے ساتھ سفارتی رابطہ کے لیے تیار ہے جو حوثیوں کا مددگار ہے،
یہ متعین کِ ذریعے دہشتگرد تنظیم انصار اللہ یعنی حوثی کو سرحد کے دونوں طرف آبادی، تعمیرات اور تجارتی خدمات پر حملا کرنے کا ذمیدار ٹھہرانے کِ لیے کیا گیا ہے، اس بیان میں مائک پامپیو نے حوثی کا نام لیکر بتایا کِ حوثیوں نے یمن کو غیر استحکام کرنے اور کی مظلوموں کا قتل کرنے کے ساتھ یمنی عوام کو امنپرشت زندگی سے محروم کر دیا ہے، اُنہونے 30 دیسمبر کو یمن کے ہوائی اڈے پر ہوئے حملے کِ بھی نشندہی کیا اسمِ سعودی عربیہ سے حمایت یافتہ یمنی حکومت کے 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جسکے لیے حوثیوں کو ذمیدار ٹھہرا گیا
یہ متعین حوثیوں کو مالی، خوراکی، تیل وغیرہ کے تعاون میں رکاوٹ پیدا کرنے میں اہم ہوگا، پونپیو نے جور دیتے ہوئے بتایا کی یہ متعین 19 جنوری یعنی اگلے حکومت کِ ایک روز پہلے با اثر ہو جائیگا حالانکہ اسے انسانی مدد فراہم کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا ہوگا، اسک لیے تمام عالمی انسانی حقائق کی تنظیم سے بات چیت کیا جا چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *