PM Modi urged people to buy Kashmiri saffron, says govt wants to make it popular globally

PM Modi urged people to buy Kashmiri saffron, says govt wants to make it popular globally

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے من کی بات کے پروگرام میں ملک کے تمام شہریوں سے کشمیر کے کیسر کو خریدنے کی اپیل کیا اور کہا کہ اسے ہم دنیا میں اعلی برانڈ کے طور پر قائم کرنا چاہتے ہیں، اُنہونے کہا کہ کشمیر کا کیسر وہاں کِ بہترین ثقافت کِ وراثت کا ثبوت ہے، اور جلد ہی اسے جیوگرافیکل انڈکشن ٹیگ ملیگا جسے اسکی درآمدات میں خاصا اضافہ ہوگا جو خود مختار بھارت کے خواب کو پورا کرنے میں ایک بڑا قدم ثابت ہوگا، کشمیری کیسر اپنی بہترین خوشبو، مجید رنگ اور اچھی لمبائی کے لیے جانا جاتا ہے جسکا طبّی نفع کافی ہے، یہ دوسرے قسم کے کیسر کے مقابلے اپنے آپ میں خاص اور کہی بہتر ہوتا ہے،
کشمیر میں کیسر پلوامہ، بڈگام اور كشتوار میں خوب پیداوار ہوتا ہے، پلوامہ کے کسان عبد مجید وانی اور دیگر لوگ e-trading کے ذریعے اسے بیچتے ہے جیسے خریدنے کے لئے وزیر اعظم نے خاصہ زور دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *