PM Modi to inaugurate India’s first driverless train in Delhi

PM Modi to inaugurate India’s first driverless train in Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز ہندوستان کی پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین کی افتتاح کریں گے یہ ٹرین دلی میٹرو کی میجنٹا لائن پے جنکپوری ویسٹ سے بوٹینیکل گارڈن کے بیچ چلے گی،
بغیر ڈرائیور کے ٹرین چلانے کی سہولیات کو پنک لائن پر بھی شروع کیا جائے گا، اس تکنیک کی افتتاح کے بعد دلی میٹرو دُنیا کے محض 7 فیصد آلتریں میٹرو کِ فہرست میں شامل ہو جائیگا، ڈی ایم آر سی کے پاس یہ ڈریورلس تکنیک 2017 سے موجود ہے لیکن مجید ٹیسٹ کرنے کے سبب تاخیر سے شامل کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *